بیزاری

Home Forums Non Siasi بیزاری بیزاری

#49
نادان
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 43
  • Posts: 11900
  • Total Posts: 11943
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: بیزاری

ویلکوم بیک نادان جی یارایسی بھی کیا بیزاری بتاؤ ذرا کہ آپ نے مجھے بھی انتے دن اکیلا چھوڑا :( ویسے مجھے امید ہے کہ آپ کی اس ڈوز کے بعد کچھ مثبت اثر ضرور ہو گا :bigthumb:

نہ سوال وصل ، نہ عرض غم ، نہ حکایتیں نہ شکایتیں

تیرے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے  گئے

Navigation