Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
#4
And how does anyone know whether Namaz will be accepted (Qabool) or not-accepted (na-qabool)?

کسی کو بھی نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر یہ پتا لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی نماز قبول ہوگی یا نہیں، جہاں تک میرا ذاتی مشاہدہ ہے 99 فیصد مسلمان نماز بے دلی اور بے توجہی سے پڑھتے ہیں، نماز کے لوازمات اور تقاضے پورے نہیں کرتے۔۔

×
arrow_upward DanishGardi