درانی کو منع کیا تھا فوج کو سیاسی انجینئرنگ میں نہ گھسیٹو، اسلم بیگ

Home Forums Siasi Discussion درانی کو منع کیا تھا فوج کو سیاسی انجینئرنگ میں نہ گھسیٹو، اسلم بیگ درانی کو منع کیا تھا فوج کو سیاسی انجینئرنگ میں نہ گھسیٹو، اسلم بیگ

#5
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 8
  • Posts: 575
  • Total Posts: 583
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: درانی کو منع کیا تھا فوج کو سیاسی انجینئرنگ میں نہ گھسیٹو، اسلم بیگ

سارے جرنیل سیاست میں ہمہ وقت اپنی ٹانگیں پھنسائے رکھتے ہیں، کوئی بھی پاک صاف نہیں، اب ذرا سی آواز اٹھی ہے تو پاک فوج کے بہادر سجیلے سابق سپہ سالار نے مُدعا اپنے ماتحت پر ڈال دیا۔۔ شاوا وئی شاوا۔ 

Navigation