نماز کا افضل طریقہ

Home Forums Islamic Corner نماز کا افضل طریقہ نماز کا افضل طریقہ

#2
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 8
  • Posts: 575
  • Total Posts: 583
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: نماز کا افضل طریقہ

نام نہاد ترقی پسندی اور فیشن پرستی کی اس دوڑ میں لوگوں نے نماز میں بھی تبدیلیاں کرنا شروع کردی ہیں، یہ جس صاحب نے بھی نماز کا یہ ملا جلا، آزادانہ طریقہ پیش کیا ہے، یہ قطعاً غیر اسلامی ہے۔۔ اسلام میں ایسے کسی طریقے کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام میں نماز پڑھنے کے جو تین چار طریقے فی زمانہ رائج ہیں، انہی میں سے ایک منتخب کرکے نماز پڑھیں تو آپ کی نماز قبول ہوگی، وگرنہ کسی صورت قبول نہیں ہوگی۔۔

Navigation