ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#75
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 83
  • Posts: 5518
  • Total Posts: 5601
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

اسلام وعلیکم تمام ممبران – میری کوشش رہی گی کہ میری ذات یا میرے کسی اقدام سے کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ اگر کوئی سمجھے کہ میں کبھی بھی کوئی باانصافی کروں تو برائے راست مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے۔ میرے نزدیک سب مڈائئب اور مسالک قابل احترام ہیں۔ لیکن اسی کے ساتھ کسی کو اجازت نہیں دونگا کہ دوسروں کے مزہب یا مسلک کو برابھلا کہے۔۔

و علیکم السلام ہار کور جی، فورم پر خوش آمدید اور موڈریٹر بننے پر دلی مبارکباد

امید ہے آپکی موجودگی اور آپکے بیانیۓ سے فورم کی حالت میں بہتری آئے گی اور فورم ممبرز کا تعاون آپکے شامل حال رہے گا

Navigation