Wahreh
Participant
Offline
  • Advanced
#74
کیا آپ کا ملفوف اشارہ عمران خان کی طرف تو نہیں؟ وہ حضرت بھی ہر وقت منہ سے جھاگ اڑاتے رہتے ہیں

ماشٹر جی معاف کردیں۔ روزے سے ہوں، چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، ابھی شادی بھی نہیں ہوئی، میرے بچوں سے ان کا پتا مت چھینئے ماشٹر جی۔۔۔

منہ سے جھاگ نکالنے والوں کے بغیر شادی کے ہی بچے ہوجاتے ہیں ، ہاہاہاہا

×
arrow_upward DanishGardi