درانی کو منع کیا تھا فوج کو سیاسی انجینئرنگ میں نہ گھسیٹو، اسلم بیگ

Home Forums Siasi Discussion درانی کو منع کیا تھا فوج کو سیاسی انجینئرنگ میں نہ گھسیٹو، اسلم بیگ درانی کو منع کیا تھا فوج کو سیاسی انجینئرنگ میں نہ گھسیٹو، اسلم بیگ

#3
Athar
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 58
  • Posts: 1030
  • Total Posts: 1088
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: درانی کو منع کیا تھا فوج کو سیاسی انجینئرنگ میں نہ گھسیٹو، اسلم بیگ

مطلب فوج میں کوئی چین آف کمان نہیں ہے ، آرمی چیف ایک جونئیر کو منع کرتا رہا اور وہ منع نہیں ہوا ، یہی نہیں اس نے زبردستی آرمی چیف کے نام پر کمپنیاں بنائیں اور ان میں پیسے انویسٹ کئے :doh:

ان کی چین آف کمانڈ صرف اسلام آباد کی طرف مارچ کرتے ہوئے ہوتی ہے

کیونکہ اسلام آباد فتح کرنا ان کے فرض اولین میں سے ہوتا ہے۔

سینہ تان کر پی ایم ہاوس میں گھسوں اور بلڈی سولینز کے بلڈی مین کو گریبان سے گھسیٹ کر بکتر بند لے جاو اور تمغہ حسن کارکردگی سینے پر سجا لوووووو :angry_smile: ۔

Navigation