ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#73
Shah G
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 792
  • Total Posts: 797
  • Join Date:
    29 Sep, 2016

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

یہ فورم چھوڑنے سے پہلے میں نے کہا تھا کہ

ممبران ناشائستہ الفاظ کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں لیکن ہم جواب نہیں دیتے ، اگر ہماری جگہ پی تی آئی کا سپپورٹر ہوتا تو یہ فورم پورا سیاست ڈاٹ پی کے بن چکا ہوتا

اب ہوا یوں کہ پی ٹی آئی کا سپپورٹر تو نہیں آیا ، دہریے آ موجود ہوے اور پھر گالی گلوچ کا ماحول خوب گرم ہوا . اس وقت صورت حال یہ ہے کہ کسی گالی کے ؛لفظ کو اس فورم میں سرچ کریں تو گوگل ایڈوانسڈ سرچ رسلٹ کا ڈھیر لگا دیتا ہے زیادہ تر گلیوں والے کمینٹ کے نیچے ایڈمن کا لائک بھی موجود ہوتا ہے ملہذا فرمائیں یہ کمینٹ . دوسری طرف سیاست ڈاٹ پی کے کا ماحول بہت بہتر ہو چکا ہے
.

Navigation