Gulraiz
Participant
Offline
  • Advanced
#70

گلو پتر! تم نے ایک بات پر میرا شکریہ ادا نہیں کیا کہ میں نے اس فورم پر آتے ہی تمہارا توتلہ پن تو دور کردیا۔۔۔ اس سے پہلے تم فورم پر ہکلاتے اور توتلاتے پھرتے تھے، اب تمہاری زبان کافی صاف ہوگئی ہے، جب منہ سے کرنے والا کام مکمل طور پر چھوڑ دو گے تو زبان مزید صاف ہوجائے گی۔۔۔

آپکا تتلاہٹ کا مرض لاعلاج ہے ، اسلئیے کہ یہ اس سے بھی پرانا ہے جب آدم نے شجر ممنوعہ کا پھل نہیں کھایا تھا ، بیچارہ آدم اس کی لاعلمی میں اس کے ساتھہ کیا ہوا، ہاہاہا

Zinda Rood

×
arrow_upward DanishGardi