Athar
Participant
Offline
  • Professional
#4
عمدہ تحریر شئیر کرنے کا شکریہ

نواز کی غلطی فقط اتنی ہے کہ

غلط وقت پر درست بات کی ہے

ورنہ تو شرفو گدھا اور سورما نیازی بھی مان چکے ہیں کہ ہندوستان میں دہشت گردی پاکستان سے ہوتی ہے

لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دونوں لاڈلوں پر کس کی ہمت کے بات کر سکے

یہ چونکہ اس وقت پہلے ہی سے مطعون قرار دیا جاچکا ہے لہذا”آٹا گوندھتے ہلتی ہے “کے مصداق اس کی ہر بات واجب تنقید ہے۔

×
arrow_upward DanishGardi