منافقت چھوڑیں اور اپنی اپنی پارٹی کا نام بتائیں

Home Forums Siasi Discussion منافقت چھوڑیں اور اپنی اپنی پارٹی کا نام بتائیں منافقت چھوڑیں اور اپنی اپنی پارٹی کا نام بتائیں

#88
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 92
  • Posts: 2501
  • Total Posts: 2593
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: منافقت چھوڑیں اور اپنی اپنی پارٹی کا نام بتائیں

منافقت کی معنی بھی آتی ہے تمہیں؟ کراچی میں پنجابیوں سے آپ لوگوں کا مسئلہ،بلوچیوں سے آپ لوگوں کا مسئلہ پٹھانوں سے آپ لوگوں کو مسئلہ. ہم سمجھتے تھے کہ کراچی لکھے پڑھوں کا شہر ہے ان سے جاہل اور کہاں ملے گے جو آج تک یہ نہیں سمجھ سکے کہ ایم کیو ایم ہر اقتدار میں شریک ہوتی ہے اور کراچی کی حالت خراب. اوہ میرے بھائی تم روٹی چاول کھاتے ہو کہ گھانس پھونس پر گزارا چل رہا ہے.

حضرت حیدر اسماری صاحب،
آپ جناب کی پوسٹ پڑھکے سوچا کہ آپ کی ہی زبان اور لہجہ میں جواب دیا جائے مگر فورا ہی دماغ میں گھنٹی بجی کہ بھائی چیک کرو کیا قیامت آگئی ہے کہ ایک حضرت مولانا موددی (عرف پھانسی والے) ، کہ جن کہ بارے میں اہل علم کی مستند راے ہے کہ جدید دنیا میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے ان کی فکر اور اصلوب کا بہت بڑا ہاتھ ہے ،کا پیرو کار ستم اس پر یہ کہ جس کا تعلق ایک ایسے خطہ سے ہے جو وقت سے کم سے کم ہزار سال پیچھے ہے جہاں کے رسم و رواج خواتین کو ایک جانور سے زیادہ کسی بہتر سلوک کے مستحق نہیں سمجھتے جہاں قوم لوط کی بیماری ایک وبا کی صورت موجود ہے جہاں لوگ ذات برادری اور قبائل میں تقسیم ہیں اور اگر کویی بیرون حملہ اور دستیاب نہ ہو تو آپس میں ہی صدیوں تک بے معنا جھگڑوں میں ملوث رہتے ہیں جو سرزمین دنیا بھر کے دہشت گردوں کی پناہ گاہ بنتی ہو جہاں ہر قاتل ، ڈاکو پتھارے دار چند ٹکوں کے عیوض پناہ حاصل کرلیتا ہو جو سر زمین دنیا بھر میں منشیات کی پیداوار اور ترسیل کا ذریہ ہو – اس قسم کی شاندار روایات کا حامل شخص اگر امن اور دہشت گردی پر لیکچر دینے کی کوشش کرے تو قیامت گویا کسی اور بلا کا نام ہے؟

:cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:

Navigation