"Hardcore Moderation"

Home Forums Suggestions & Support "Hardcore Moderation" "Hardcore Moderation"

#5
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 9
  • Posts: 1096
  • Total Posts: 1105
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: "Hardcore Moderation"

محترم ہارڈ کور صاحب! یہ فورمِ بالغاں ہے کوئی پرائمری کی کلاس نہیں جہاں آپ ماسٹر لگ گئے ہیں اور ایک ایک سطر اور ایک ایک حرف چیک کرکے اس میں سے غلطیاں نکال رہے ہیں، آپ کو پتا بھی ہے کہ ماڈریشن کیا ہوتی ہے، بہتر ہے پہلے سیکھ لیں کہ ماڈریشن ہوتی کیا ہے، پھر آکر یہاں مصروفِ عمل ہوں۔ ایسا تو سیاست۔پی۔کے جیسی ویب سائٹ پر بھی نہیں ہوتا جہاں کی ماڈریشن خاصی سے زیادہ بدنام ہے۔ 

Navigation