Nice Person
Participant
Offline
  • Advanced
#63

فورم عاطف کا ، حکم ہارڈ کور کا

حضور سرکار

یہ زندہ روڈ نامی شیطان کہاں سے اس جنت میں گھس آیا ہے ، ہرطرف گند کررہاہے

حضور آپکی کی شان میں کیسی کیسی گستاخیاں کررہا ہے ، آپکے بارے کیسے کیسے من گھڑت قصے سنا رہا ہے میں نے تو انجانے میں آپکے نام پر ایک مزاحیہ تبصرہ کیا تھا لیکن یہ کیاکیا کررہا ہے ، بیچارہ عادت سے مجبور ہے

حضور اسکو روکیں ، فوری ڈاٹ لگائیں ، نہیں تو ہاٹ شاٹ لگائیں ورنہ پاٹ لگائِیں، نہیں تو یہ ہائڈروجن سلفائڈ چھوڑتا رہے گا اور فورم پر بو پھیلتی رہیگی اور آپکی رہی سہی عزت بھی لٹ جائیگی

آپکا اور آپکی عزت کا خیرخواہ hard core , Zinda Rood

فکر نہ کریں ۔ جو بھی غلطی کرے  اسے سزا ملے گی۔

×
arrow_upward DanishGardi