"Hardcore Moderation"

Home Forums Suggestions & Support "Hardcore Moderation" "Hardcore Moderation"

#3
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 81
  • Posts: 1864
  • Total Posts: 1945
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: "Hardcore Moderation"

اب دانشگردی پر احادیث نبوی اور قرآنی آیات کو بھی نہ صرف سنسر کیا جاۓ گا بلکہ الفاظ میں ترامیم بھی کی جائیں گی

بلاسفیمی میں ہارڈ کور کو یہاں لمیاں نہ پایا جاۓ؟

ویسے اتنے سال سے مختلف ویب سائٹ پر لکھ رہا ہوں مگر پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں کہ ماڈریٹر تحریر کے الفاظ کو اپنے الفاظ سے بدل کر مشرف بہ اسلام کر رہا ہے

Navigation