ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#60
Gulraiz
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 31
  • Posts: 1012
  • Total Posts: 1043
  • Join Date:
    16 May, 2017
  • Location: Santa Barbara

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

اگر غلطی کریں گے تو پوچھ گوچھ تو ھو گی۔ سزا غلطی کی نویت کے حساب سے دی جائے گی۔ ذو معنوں میں تمخسر پر ذو سزا ھوگی۔

فورم عاطف کا ، حکم ہارڈ کور کا

حضور سرکار

یہ زندہ روڈ نامی شیطان کہاں سے اس جنت میں گھس آیا ہے ، ہرطرف گند کررہاہے

حضور آپکی کی شان میں کیسی کیسی گستاخیاں کررہا ہے ، آپکے بارے کیسے کیسے من گھڑت قصے سنا رہا ہے میں نے تو انجانے میں آپکے نام پر ایک مزاحیہ تبصرہ کیا تھا لیکن یہ کیاکیا کررہا ہے ، بیچارہ عادت سے مجبور ہے

حضور اسکو روکیں ، فوری ڈاٹ لگائیں ، نہیں تو ہاٹ شاٹ لگائیں ورنہ پاٹ لگائِیں، نہیں تو یہ ہائڈروجن سلفائڈ چھوڑتا رہے گا اور فورم پر بو پھیلتی رہیگی اور آپکی رہی سہی عزت بھی لٹ جائیگی

آپکا اور آپکی عزت کا خیرخواہ

Nice Person , Zinda Rood

Navigation