رائے کا احترام

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں رائے کا احترام رائے کا احترام

#37
blacksheep
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 12
  • Posts: 1343
  • Total Posts: 1355
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: رائے کا احترام

شیراز صاحب۔۔۔۔۔

میرا مقدمہ یہ ہے کہ رائے کے احترام کے نام پر لوگوں کی سوچ کو دبایا جاتا ہے۔۔۔۔۔

یہ کہنا وہ کہنا پولیٹیکلی کریکٹ نہیں ہے لہٰذا یہ نہ کہا جائے۔۔۔۔۔

میں نے جو ہم جنس پرستی کے حوالے سے مثال دی ہے وہ یہی ہے کہ فرد کی ذاتی سوچ کو تابع کرنے کی کوشش ہے۔۔۔۔۔

Navigation