ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#57
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 176
  • Posts: 3297
  • Total Posts: 3473
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

اپنے رویہ، طرز گفتگو، زبان اور انا پر غور کرنے کا مقام ہے

اس محفل میں آزادی ہی آزادی تھی مگر لگتا ہے کے آزادی ہم کو راس نہیں آتی

ایک سو چھیاسی شرکاء محفل جن میں سے صرف بیس تیس ہی مسلسل رونق لگا رکھتے ہیں ہم کو مگر پانچ سے چھے عدد نظر رکھنے والے چاہیں

اپنا گھر آنگن بھی صاف نہیں رکھ سکتے ہم

آپ سے شرمندہ ہوں عاطف صاحب.

Atif sahib

Navigation