رائے کا احترام

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں رائے کا احترام رائے کا احترام

#35
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 176
  • Posts: 3297
  • Total Posts: 3473
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: رائے کا احترام

جے پی ۔ ۔ ۔ ۔ آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہ رہا ہوں، پیشگی اجازت اس لئے چاہ رہا ہوں کہ آپ اس فورم پر اخلاقیات کے میعار بہت اونچا لے گئے ہو :)

Shiraz sahib

محترم جناب شیراز صاحب

جناب ایسا کیا ہو گیا. میں تو اب تک اس غلط فہمی میں مبتلا تھا کی آپ اور میں ایک دوسرے کو بلاتکلف مخاطب کر سکتے ہیں

کوشش کرتا ہوں کے ہر سوال کا جواب دوں. جواب کے میعار پر البتہ مجھے کوئی اختیار نہیں ہے

Navigation