Nice Person
Participant
Offline
  • Advanced
#54
:thinking: عاطف بھائی نے جب کہا تمام دوست نزدیک آجائیں – – – مجھے اسی وقت شک ہو گیا تھا — کچھ ہارڈ کور ہونے والا ہے

بلونت کور نہیں یہ ہارڈ کور ہے، منہ کا ذائقہ ہی نہیں، حلیہ بھی بگاڑ دے گا۔۔۔ اور اس کے سامنے ہر چیز حاضر مت کیجئے، آپ کی ہر چیز بگاڑ دے گا۔۔

آپنے بحری جہاز سے اترو گے تو آچھی بات سمجھ سکو گے۔

×
arrow_upward DanishGardi