Home › Forums › Suggestions & Support › ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں › ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں
ہارڈ کور صاحب۔۔۔۔۔
اِس لڑی کی تیسری تحریر، جو کہ میری تھی، شاید یا تو مجھ سے غلطی کی وجہ سے مٹ گئی ہے یا مٹا دیا گیا ہے۔۔۔۔۔
کیا اُس کو واپس لایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔