رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

Home Forums Siasi Discussion رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

#45
Aamir Siddique
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 54
  • Posts: 4281
  • Total Posts: 4335
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

الیکشن میں ہو سکتا ہے کہ خان صاحب آگے ہوں آخر ہیں جو وہ لاڈلے مگر ایسا بھی کیا کہ عوام ان سے خوش ہیں اس بات پر ذرا یقین نہیں :(

یقین اس لئے نہیں کہ آپ یقین کرنا نہیں چاہتیں ، عزیز من لذیذ من کے پی سے ہیں وہ بہتر بتا سکتے ہیں ، آنے دیں آن لائن ان سے حالات حاضرہ کی رائے لیتے ہیں

Navigation