رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

Home Forums Siasi Discussion رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

#44
Aamir Siddique
Moderator
Offline
Thread Starter
  • Threads: 37
  • Posts: 2821
  • Total Posts: 2858
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

عامر صاحب بدلہ اب بھی کچھ نہیں مفاد اور استعمال کا کھیل اب بھی کھیلا جا رہا ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ کھیل اس بار کھلاڑی سے ہی کھلوایا جا رہا ہے

آپ زیادہ ہی مایوس ہیں ، امید رکھیں ، امید پے دنیا قائم ہیں ، میں پر امید ہوں

یہ کھلاڑی صرف پبلک کے لئے کھیلے گا کیونکہ اسے اسی میں خوشی ملتی ہے

Navigation