رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

Home Forums Siasi Discussion رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

#43
nayab
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 12
  • Posts: 1322
  • Total Posts: 1334
  • Join Date:
    24 Nov, 2016

Re: رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

نواز نے انہیں اپنے مفاد کے لئے استعمال کیا اور انہوں نے نواز کو اپن مفاد کے لئے ، عمران خان انہی لوگوں کو ملک کے مفاد کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہے ، ڈیل تو یہی ہے کہ کرپشن کی تو آپ کا ہمارا ساتھ ختم ، ایمانداری سے چلے تو ٹھیک نہیں نکال باہر کریں گے 

عامر صاحب بدلہ اب بھی کچھ نہیں مفاد اور استعمال کا کھیل اب بھی کھیلا جا رہا ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ کھیل اس بار کھلاڑی سے ہی کھلوایا  جا رہا ہے

Navigation