Aamir Siddique
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#41
ضرورت ہے یہ اقتدار کے لالچی جب نواز کے ساتھ وفا نہ کر سکے تو عمران کے ساتھ کیا کریں گے ویسے بھی خان صاحب خدا نخواستہ اگر حکومت میں آ بھی گے تو کون سا زیادہ دیر ٹہر نا ہے انہوں نے پھر کہاں کا رخ کریں گے یہ لوگ :thinking:

نواز نے انہیں اپنے مفاد کے لئے استعمال کیا اور انہوں نے نواز کو اپن مفاد کے لئے ، عمران خان انہی لوگوں کو ملک کے مفاد کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہے ، ڈیل تو یہی ہے کہ کرپشن کی تو آپ کا ہمارا ساتھ ختم ، ایمانداری سے چلے تو ٹھیک نہیں نکال باہر کریں گے

:bigthumb:

×
arrow_upward DanishGardi