Aamir Siddique
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#39

نیت سے کیا ہوتا ہے عامر صاحب کے پی کے کے حالات بھی عوام کے سامنے ہیں نیت تو خان صاحب نے اب پورے پاکستان کو سنوارنے کی باندھ لی ہے صاف نیت کو نہیں عوام آوٹ پوٹ کو دیکھتی ہے

جب نیت اچھی ہوتی ہے تو کام بھی اچھے ہی ہوتے ہیں ، کے پی کی صورت حال عوام کے سامنے بلکل ہے اور الیکشن میں اسی کے مطابق فیصلہ کریں گے ، ابھی تک تو تحریک انصاف سے خوش ہی نظر آتے ہیں لوگ

×
arrow_upward DanishGardi