Rustamshah
Participant
Offline
  • Advanced
#36
رستم بھائی! تنقید اور تمسخر میں فرق ہے اور ہارڈ کور تمسخر کی اجازت نہ دینے کی بات کررہے ہیں۔ ساتھ ساتھ دیگر دو معاملات کی ماڈریشن بھی ان کی ذمہ داری ہے۔

سر جی میں آزاد فطرت، ملنگ ٹائپ بندا ہوں جو ہر قسم کی لسانی اور مذہبی نسل پرستی کے خلاف ہوں، اسی لئے کھل کر یہاں بول بھی دیتا ہوں، مجھے پوری امید ہے .. [ یار ہارڈ کور کا سلیس اردو میں ترجمہ کیا ہوگا ] اپنی ذمہ داریاں اچھی طرح نبھائیں گے.

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi