ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#32
Rustamshah
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 16
  • Posts: 266
  • Total Posts: 282
  • Join Date:
    7 May, 2018
  • Location: ہم چاند پر ہیں

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

ہارڈ کور کے تخیل کے ساتھ اگر پتہ ہو کہ شخصیت مرد ہے تو اس تخیل کو زبردستی ذہن سے جھٹکنا پڑتا ہے۔ ورنہ نقصان و استحصال کا اندیشہ ہے۔ لہذا خبردار جو ایسا سوچا

یار آپ نے تو مسلہ کھڑا کردیا ہے .. زندہ رود صاحب معاملہ بہت نازک ہے اب … آپ کی گمشدگی کی وجہ اب سمجھ میں آرہی ہے.

Navigation