Rustamshah
Participant
Offline
  • Advanced
#26
رستم صاحب۔۔۔۔۔ آپ رورشاک ٹیسٹ کی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔

جی ہاں وہی، لیکن ہارڈ کور نے آتے ہی ایک شوشہ چھوڑ دیا ہے کے وہ الاؤ نہیں کریں گے کسی کے بھی مذہب پر تنقید .. آپ سے پوچھنا ہے کے اگر کوئی آپ کے خیالات پر تنقید کرے تو آپ کو حق ہوگا کمپلین کرنے کا ؟

×
arrow_upward DanishGardi