ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#24
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 1181
  • Total Posts: 1191
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

نفسیات میں ایک ٹیسٹ ہوتا ہے جہاں آپ کو ایک لفظ یا تصویر دیکھا کر پوچھا جاتا ہے کے بتاؤ سب سے پہلا خیال کیا آیا تمھارے دماغ میں اس کو دیکھ کر ؟ اب ذرا مجھے بتائیں، آپ کے ذھن میں کیا تھا ؟ :lol:

رستم صاحب۔۔۔۔۔

آپ رورشاک ٹیسٹ کی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔

Navigation