ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#19
Rustamshah
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 14
  • Posts: 203
  • Total Posts: 217
  • Join Date:
    7 May, 2018
  • Location: ہم چاند پر ہیں

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

ہارڈ کور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نام کے انتخاب کے پیچھے کس کی دانش کارفرما ہے۔۔۔؟؟ نام سے ہی فحاشی ٹپک رہی ہے۔۔ استغفراللہ۔۔۔۔۔۔۔۔

نفسیات میں ایک ٹیسٹ ہوتا ہے جہاں آپ کو ایک لفظ یا تصویر دیکھا کر پوچھا جاتا ہے کے بتاؤ سب سے پہلا خیال کیا آیا تمھارے دماغ میں اس کو دیکھ کر ؟ اب ذرا مجھے بتائیں، آپ کے ذھن میں کیا تھا ؟

:lol:

  • This reply was modified 2 months ago by  Rustamshah.

Navigation