ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#18
Rustamshah
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 7
  • Posts: 143
  • Total Posts: 150
  • Join Date:
    7 May, 2018
  • Location: ہم چاند پر ہیں

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

بھائی! فی الحال تو وہی قابل اعتراض ہے جس کی وجہ سے ہمارے دوست ممبر بجائے اپنا کردار ادا کرنے کہ، کنارہ کش ہوکر گھر میں بیٹھ رہے ہیں۔ اس میں کوئی ایک پارٹی ہی قصوروار نہیں بلکہ مجھ سمیت ہر ممبر ذمہ دار ہے۔ کچھ عرصے تک اس نظام کی افادیت دیکھتے ہیں اس کے بعد حکمت عملی تبدیل کی جاسکتی ہے۔

یار سچ بتاؤں تو اصل پھڈا ہی یہی ہے کے کسی بھی پوسٹ کی تشریح کون اور کیسے ہونی ہے یا کرنی ہے. ایک بندہ جسکو آپ اس کام پر لگا رہے ہیں امید ہے بابے رحمتے سے کچھ سیکھ کر اے ہونگے، کیوں کے اگر تو وہ واقع انصاف پسندی کے اصول پر مبنی ماڈریشن کرنے چاہتے ہیں تو یہ ایک بہت مشکل کام ہوگا.

Navigation