انسانیت کا نیا خدا مصنوعی ذہانت

Home Forums Science and Technology انسانیت کا نیا خدا مصنوعی ذہانت انسانیت کا نیا خدا مصنوعی ذہانت

#12
Rustamshah
Blocked
Offline
Thread Starter
  • Threads: 23
  • Posts: 332
  • Total Posts: 355
  • Join Date:
    7 May, 2018
  • Location: ہم چاند پر ہیں

Re: انسانیت کا نیا خدا مصنوعی ذہانت

میں بھی یہی سوچ رہا ، جب تک اس مصنوئی چلاکوں ماسی کا دماغ چارج ہو گا ، بجلی چلے جایا کرے گی ، شائد گرمیوں میں یہ بھی پاکستانی عوام کے ساتھ حکمرانوں کو کوسا کرے

بھائی جانز … مصنوعی ذہانت صرف دنیا میں ہونے والی برقی پیغام رسانی پر ہی اگر قدغن لگا دے یا قابو کرلے تو انسانیت کا بھٹہ بیٹھ جانا ہے، اگر وہ قدغن لگا دے کے آپ مالی حساب کتاب کرسکیں، برقی رو کی رسائی میں رکاوٹ ڈال دے، آپ کے بینک کے ریکارڈ کا صاف کردے تو پورے ملک کے ملک ایک دن میں سو سال پیچھے چلے جائیں گے، آپ کو اندازہ نہیں ہے کے جو افرا تفری پھیلنی ہے وہ اتنی خوفناک ہوگی کے سوچ کر ہی ڈر لگتا ہے.

  • This reply was modified 7 months ago by  Rustamshah.

Navigation