ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#13
Nice Person
Moderator
Offline
  • Threads: 0
  • Posts: 73
  • Total Posts: 73
  • Join Date:
    15 May, 2018

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

اسلام وعلیکم  تمام ممبران – میری کوشش رہی گی کہ میری ذات یا میرے کسی اقدام سے کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ اگر کوئی سمجھے کہ میں کبھی بھی کوئی باانصافی کروں تو برائے راست مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے۔  میرے نزدیک سب مڈائئب اور مسالک قابل احترام ہیں۔ لیکن اسی کے ساتھ کسی کو اجازت نہیں دونگا کہ دوسروں کے مزہب یا مسلک کو برابھلا کہے۔۔

Navigation