ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#10
Atif
Participant
Online
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 112
  • Posts: 5593
  • Total Posts: 5705
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

اب کیا سان فرنانڈو ویلی میں اپنی پروڈکشن کمپنی کھولنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

آپ وکی پیڈیا کا ریفرنس دے کر میری مشکلات میں اضافہ کردیتے ہیں کیونکہ اتنی انگلش اکٹھی دیکھ کر ہی سر چکرانا شروع کردیتا ہے۔

ویسے کوئی گندی بات ہے کیا :bigsmile:   اگر ہے تو پڑھ سکتا ہوں ورنہ نہیں۔؟

Navigation