ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

Home Forums Suggestions & Support ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

#8
Atif
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 116
  • Posts: 5832
  • Total Posts: 5948
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: ذمہ داریوں سے بچنے کا بہانہ۔ تمام دوست نزدیک آجائیں

جناب یہ کون طے کرے گا کے ایک “ قابل اعتراض پوسٹ ” اصل میں ہوتی کیا ہے ؟

بھائی! فی الحال تو وہی قابل اعتراض ہے جس کی وجہ سے ہمارے دوست ممبر بجائے اپنا کردار ادا کرنے کہ، کنارہ کش ہوکر گھر میں بیٹھ رہے ہیں۔ اس میں کوئی ایک پارٹی ہی قصوروار نہیں بلکہ مجھ سمیت ہر ممبر ذمہ دار ہے۔

کچھ عرصے تک اس نظام کی افادیت دیکھتے ہیں اس کے بعد حکمت عملی تبدیل کی جاسکتی ہے۔

Navigation