انسانیت کا نیا خدا مصنوعی ذہانت

Home Forums Science and Technology انسانیت کا نیا خدا مصنوعی ذہانت انسانیت کا نیا خدا مصنوعی ذہانت

#9
Rustamshah
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 8
  • Posts: 118
  • Total Posts: 126
  • Join Date:
    7 May, 2018
  • Location: ہم چاند پر ہیں

Re: انسانیت کا نیا خدا مصنوعی ذہانت

I took this vid as public service message but the moment (at about @8:30 min in vid) it started a sales pitch, the entire message lost its credence.

However, this is not to deny the significant potential and grave consequences of AI which are pretty real. Still, there are thousands of factors that this potential and its consequences depend upon. You can call them the enabling infrastructure and environment. The west as a lead user and enabler would be thousands times greater under threat if AI goes astray. This is what is called as apocalypse in most of the divine texts. باقی وقت کے اس لامتناہی سلسلے میں خدا کا وجود ہر دہر میں، ہر زمانے میں مختلف طریقوں سے ظہور پاتا ہے، موجودہ زمانے میں سسٹم تھنکنگ اور ڈیویلپمنٹ ہے، اس سے پہلے تیکنیک تھا اور آئندہ بالکل مصنوعی ذہانت ہو سکتا ہے مشین انسان سے ہمیشہ کم تر رہے گی، ایک محدود تناظر میں انسان کی دو بنیادی جہتیں ہیں عقلی اور حِسّی۔ مشین ثاانی الذکر سے محروم ہے خالق جب دو رخے انسان کے ارتقائی الگورتھم کو ایک حد یا ضبط میں رک سکتا ہے تو مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کو بس میں رکھنا کونسی بڑی بات ہے باقی پانی کبھی سر اونچا نہیں ہوتا، خدا کی عطا کردہ انسانی عقل اس سے پہلے ہی جاگ کر کوئی پیش بندی کر لیتی ہے، کم از کم انسانیت کا ماضی تو یہی تعلیم کر رہا ہے

آپ دونوں موحترم کی اطلاع کیلئے عرض ہے کے آٹھ یا نو منٹ پر یہ صرف اشتہار ہے چھوٹا سا جو یہ بندا اپنی ویڈیوز فائنانس کرنے کیلئے دیتاہے، اسکا ویڈیو کے پیغام سے کوئی تعلق نہیں. رہی بات کے مصنوعی ذہانت کیا اتنا خطرناک ہوسکتی ہے، جناب ہاکنگ سے لیے کر دوسرے بہترین اذہان اس پر اپنی تشویش کا اظہار کرچکے ہیں، لہٰذ مجھے تو ایسا لگتا ہے کے ہم خود ایسا جن تشکیل دے رہے ہیں جو ہماری تباہی کا سبب بن سکتا ہے.

Navigation