Shiraz
Participant
Offline
  • Advanced
#32
شیراز صاحب۔۔۔۔۔ معذرت کہ میری تحریر سے ایسا تاثر ابھرا کہ آپ کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ آپ کی رائے کا احترام کیا جائے۔۔۔۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔ مَیں نے ایک عمومی بات کی تھی کہ آپ اور جے ایم پی صاحب اکثر رائے کے احترام کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔ باقی آپ کی اس بات سے اتفاق ہے کہ رائے کا احترام حاصل(اَرن) کیا جاتا ہے زبردستی طلب نہیں کیا جانا چاہئے۔۔۔۔۔ ایک میرے دوست ہیں۔۔۔۔۔ ایم بخاری ۔۔۔۔۔ اِس بندے کی تحاریر سے بہت کچھ سیکھا ہے۔۔۔۔۔ اسی موضوع پر ایک تحریر انہوں نے بھی لکھی تھی۔۔۔۔۔ البتہ مَیں اس تحریر کے ہر نقطے سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔۔۔ یہ تحریر ایک مذہب پرست کو مخاطب کر کے لکھی گئی تھی۔۔۔۔۔

میں نے اکثریت کی رائے کو معاشرتی امن سے جوڑا تھا صحیح غلط سے نہیں

اکثریت کی رائے بھی بعض اوقات خالص اخلاقیات کی رُو سے غلط ہو سکتی ہے لیکن عملی معاملات میں اکثریت اکثر اوقات خدا کی مرضی کی نمائندگی کرتی ہے

×
arrow_upward DanishGardi