رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

Home Forums Siasi Discussion رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

#22
nayab
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 12
  • Posts: 1290
  • Total Posts: 1302
  • Join Date:
    24 Nov, 2016

Re: رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں


عمران خان کاروبار کی نہیں عوام کی بہتری کا سوچ کے چلتا ہے کیونکہ نا اس کا کوئی کاروبار ہے نا وہ لوہار ہے جب نیت ٹھیک ہوتی ہے تو معاملات خود بخود ٹھیک ہونے لگتے ہیں 

نیت سے کیا ہوتا ہے عامر صاحب کے پی کے کے حالات بھی عوام کے سامنے ہیں نیت تو خان صاحب نے اب پورے پاکستان کو سنوارنے   کی باندھ لی ہے صاف نیت کو  نہیں عوام آوٹ پوٹ کو دیکھتی ہے

Navigation