رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

Home Forums Siasi Discussion رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

#19
Aamir Siddique
Moderator
Offline
Thread Starter
  • Threads: 49
  • Posts: 3323
  • Total Posts: 3372
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

پل سڑکیں ائیرپورٹ گیس کا افتتاح پی ای اے سٹیل مل والوں کے دھرنے کیوں کے خارجہ اور داخلہ پالیسی تو اس کو ملنی نہیں

عمران خان کاروبار کی نہیں عوام کی بہتری کا سوچ کے چلتا ہے کیونکہ نا اس کا کوئی کاروبار ہے نا وہ لوہار ہے جب نیت ٹھیک ہوتی ہے تو معاملات خود بخود ٹھیک ہونے لگتے ہیں

:bigthumb:

Navigation