رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

Home Forums Siasi Discussion رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

#15
Aamir Siddique
Moderator
Online
Thread Starter
  • Threads: 49
  • Posts: 3324
  • Total Posts: 3373
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

کمال ہے عجیب نمونے ہیں یہ اور آپ ان نمونوں کی پوسٹس شیئر کرنے لگتے ہیں بلا وجہ ، جب رانا ثنا الله جیسا بندہ اپنا بھرپور موقف دے رہا ہے اور وہ بھی اس چینل پر جس نے آپ کے بقول ابھی ابھی فوج سے ڈیل کی ہے تو باقی رہ کیا جاتا ہے ؟؟

سمجھ ن لیگ کو خود نہیں آ رہی اب کریں کیا …… شہباز شریف کہتا ہے نواز شریف ایسی بات کر ہی نہیں سکتا ، وزیر اعظم کہتا ہے نواز شریف کے بیان کو توڑ مروڑ کے پیش کیا گیا اور نواز شریف خود اخبار سے پڑھ کے بیان سناتا ہے اور کہتا ہے میں اس پے قائم ہوں

:lol:

Navigation