Make me a Moderator

Home Forums Suggestions & Support Make me a Moderator Make me a Moderator

#65
nayab
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1045
  • Join Date:
    24 Nov, 2016

Re: Make me a Moderator

ماڈریٹر بننے کے لئے شرط ہے کہ بندہ بےشک کسی کے نظریات کا مخالف ہو لیکن شخصیت کا مخالف نہیں۔ کل کو اگر مرزا صاحب یہاں آگئے تو انجان پرانی دشمنی نکالنے کیلئے بطور ماڈریٹر انہیں خواہ مخواہ بین بھی کرسکتا ہے۔ اسلئے درخواست ریجکٹڈ۔

ہر چند اعتبار میں دھوکے بھی ہیں مگر

یہ تو نہیں کسی پہ بھروسا کیا نہ جاۓ

Anjaan

Navigation