World media speculates possible death of Mohammed bin Salman

Home Forums Internationl News World media speculates possible death of Mohammed bin Salman World media speculates possible death of Mohammed bin Salman

#3
Rustamshah
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 16
  • Posts: 266
  • Total Posts: 282
  • Join Date:
    7 May, 2018
  • Location: ہم چاند پر ہیں

Re: World media speculates possible death of Mohammed bin Salman

ابھی کچھ دن پہلے تو پینٹ کوٹ میں کہیں کوئی تصویر دیکھی تھی اس کی؟؟ شائید کسی غیرملکی دورے پر تھا۔ یہ فائرنگ والے واقعے کے بعد کی بات ہے۔ لیکن اس تھیوری میں جان ہے کیونکہ یہ ایسا ہی ہے جیسے اگر پاکستان میں کوئی چیف آف آرمی سٹاف ایسا ہو جو حقیقی معنوں میں جمہوریت نافذ کرنا چاہتا ہو تو اسے زندہ ہی نہیں رہنے دیا جائے گا۔

میرا نہیں خیال کے نام نہاد بادشاہ جی کو کچھ ہوا ہے، وہ موصوف “چھٹیوں” پر ہونگے، کچھ عرصے پہلے اتنی مہنگی یاٹ خریدی تھی اسکا بھی کچھ کرنا ہے.

تاہم، اسکے دشمن اتنے زیادہ ہیں اور اسکے اپنے پیدا کئے ہوے کے کوئی بعید نہیں کوئی ایک ٹکا گیا ہو

Navigation