nayab
Participant
Offline
  • Professional
#11
اس پولیٹیکل انجینئرنگ کا حصہ تو کھبی نواز شریف بھی تھے اب جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے یہ کل عمران خان کا مستقبل بھی ممکن ہے کیوں کہ جب ہمارے سیاستدان اپنی عوام کے ساتھ کیے گے وعدے بھول جاتے ہیں اقتدار ملنے کے بعد تو انجام بھی اچھا نہیں ہوتا

اور خان صاحب سے کیا امید لگانی یہ تو ویسے ہی یو ٹرن کے عادی ہیں

barca

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi