Rustamshah
Participant
Offline
  • Advanced
#63
ہاہاہا۔ یار واقعی یہ بہت کمال کا اشتہار تھا۔ جب بھی کبھی ٹی وی پر یہ اشتہار آتا میں اسے ضرور پورا ہی دیکھتا۔ ایک عجیب سی وارفتگی تھی اس میں اس وقت۔ لیکن یہ بات غلط ہے کہ یہاں سے میری ابتدا ہوئی، میں نے سگریٹ 1989 میں پینا شروع کیا تھا اور یہ اشتہار غالبا” آٹھ دس سال بعد آیا تھا۔

;-)

میرا بھی پسندیدہ ایڈ تھا.. اور آج بھی ہے، لیکن آپ کی بات ٹھیک ہے یہ تقریبا پچانوے چھیانوے کے آس پاس کا ہے. لیکن ایک بات آج پتا چلی آپ کی عمر تقریبا چھیالیس

سینتالیس سال کی ہے

:) ;-)   :)

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi