Rustamshah
Participant
Offline
  • Advanced
#3
ہاں جی ابھی اسی راستے سے آرہا تھا تو ایمبولینسز کی دوڑ لگی ہوئی تھی، ذرا رک کر دیکھنے کی کوشش کی تو فائرنگ شروع ہوگئی اسلئے سوچا کہ اس عید پر بچوں کو یتیم دیکھنا میری روح کیلئےکافی اذیتناک ہوگا اسلئے وہاں سے فرار میں عافیت جانی۔

کل ہی چند دہشت گرد کتے کی موت مارے گئے تھے، اسکا رد عمل لگتا ہے

×
arrow_upward DanishGardi