کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں کی آوازیں

Home Forums Siasi Discussion کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں کی آوازیں کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں کی آوازیں

#2
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 116
  • Posts: 5832
  • Total Posts: 5948
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں کی آوازیں

ہاں جی ابھی اسی راستے سے آرہا تھا تو ایمبولینسز کی دوڑ لگی ہوئی تھی، ذرا رک کر دیکھنے کی کوشش کی تو فائرنگ شروع ہوگئی اسلئے سوچا کہ اس عید پر بچوں کو یتیم دیکھنا میری روح کیلئےکافی اذیتناک ہوگا اسلئے وہاں سے فرار میں عافیت جانی۔

Navigation