اوکاڑہ زرعی فارمز بارے جی ایچ کیو کے جرنیلوں کی ننگی بدمعاشی

Home Forums Siasi Discussion اوکاڑہ زرعی فارمز بارے جی ایچ کیو کے جرنیلوں کی ننگی بدمعاشی اوکاڑہ زرعی فارمز بارے جی ایچ کیو کے جرنیلوں کی ننگی بدمعاشی

#25
Atif
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 124
  • Posts: 6040
  • Total Posts: 6164
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: اوکاڑہ زرعی فارمز بارے جی ایچ کیو کے جرنیلوں کی ننگی بدمعاشی

کمال ہے ، مغربی سرحدوں والے کب سے محب وطن ہو گئے ؟ جب تک سرحد کے ساتھ کا پانچ کلومیٹر کا رقبہ ، فوج کے افسروں میں بانٹا نہی جائے گا ،( جیسا سندھ اور پنجاب میں ہوا ہے ) ، محب وطن ہونے کا سرٹیفکیٹ نہی ملنے والا

یہاں یہی پریکٹس دہرانے میں قباحت یہ ہے کہ چور راستوں سے سمگلنگ اور اس پر وصول کیا جانے پیسہ پھر صاحب زمین کے کھاتے میں ڈال کر احتساب کا ہوا کھڑا کیا جاسکتا ہے۔ ورنہ تو یہاں بھی کب کا یہی کام شروع ہوچکا ہوتا۔

اس بارڈر کو قبائل کی ملکیت ہی رہنے دینے میں فوج کی عافیت ہے ورنہ روزانہ کروڑوں کی آمدنی بند ہونے کا اندیشہ بھی سامنے آسکتا ہے۔

Navigation