SC takes suo moto notice of Faisal Raza Abidi's anti-judiciary statement

Home Forums Siasi Discussion SC takes suo moto notice of Faisal Raza Abidi's anti-judiciary statement SC takes suo moto notice of Faisal Raza Abidi's anti-judiciary statement

#6
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 126
  • Posts: 6134
  • Total Posts: 6260
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: SC takes suo moto notice of Faisal Raza Abidi's anti-judiciary statement

عاطف بھائی تسلی رکھئی اسے کسی ٹاک شو میں نہیں بلایا کہ یہ گوگل سے پرنٹ نکال کر استنیں چڑھا کر سوال سے پہلے جواب دے گا. ہم لاتوں کے بھوت ہے یاد ہے ہمارے چار ستارہ جرنیل بھی کہا کرتا تھا کہ کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہو پھر سیشن جج کے سامنے پیش ہونے کے بجائے تین مہینے فوجی ہسپتال میں لیٹا رہا. چی پا موگی دی لوئی شی نو غاخونا ئے ما شمارہ

:lol: :lol:   :lol:

حیدر بھائی! اب ایک سیاسی کارکن کو کسی ڈکٹیٹر سے تو نہ ملائیں۔ بلاشبہ نہال ہاشمی جیسی مستثنیات موجود ہیں لییکن اس کے باوجود ہم جاوید ہاشمی، سعد رفیق، مشاہد اللہ، نصرت بھٹو اور ناہید خان جیسے سیاسی کارکنوں کو بھول نہیں سکتے کہ انہوں نے کس طرح جبر کا سامنا کیا۔

یہ فیصل رضا عابدی ایک تو جیالا ہے اور دوسرا یہ ایک فرقہ پرست شیعہ رہنما بھی ہے یعنی ایک تو کریلہ اور دوسرا نیم چڑھا۔ اسے حق بات کہنے سے دنیا کی کوئی عدالت نہیں روک سکتی۔ “مومن” ہونے کے ناطے یہ اس کے خمیر میں ہے۔

Navigation