SC takes suo moto notice of Faisal Raza Abidi's anti-judiciary statement

Home Forums Siasi Discussion SC takes suo moto notice of Faisal Raza Abidi's anti-judiciary statement SC takes suo moto notice of Faisal Raza Abidi's anti-judiciary statement

#5
Haidar asmari
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 76
  • Posts: 388
  • Total Posts: 464
  • Join Date:
    4 Dec, 2016

Re: SC takes suo moto notice of Faisal Raza Abidi's anti-judiciary statement

فیصل رضا عابدی کے نظریات سے کُلی طور پر اختلاف کے باوجود یہ بات ماننے والی ہے کہ یہ ایک سچا جیالا ہے۔ چیف جسٹس نے ہر سیاسی کارکن کو نہال ہاشمی جیسا بزدل سمجھ کر اسے بھی نوٹس دے دیا ہے اور اور اپنے پاوں پر ایک بہت بڑی کلہاڑی مار لی ہے۔ اس نے کمرہ عدالت میں چیف جسٹس کی وہ بجانی ہے کہ آئیندہ وہ جگتیں لگانا بھول جائے گا، جیلیں ان جیالوں کیلئے ویسے بھی آکسیجن کا کام کرتی ہیں اسلئے چیف جسٹس کا یہ ہتھیار بھی اس پر کارگر ثابت نہیں ہوسکتا۔

عاطف بھائی تسلی رکھئی اسے کسی ٹاک شو میں نہیں بلایا کہ یہ گوگل سے پرنٹ نکال کر استنیں چڑھا کر سوال سے پہلے جواب دے گا. ہم لاتوں کے بھوت ہے یاد ہے ہمارے چار ستارہ جرنیل بھی کہا کرتا تھا کہ کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہو پھر سیشن جج کے سامنے پیش ہونے کے بجائے تین مہینے فوجی ہسپتال میں لیٹا رہا.

چی پا موگی دی لوئی شی نو غاخونا ئے ما شمارہ

Navigation