ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

Home Forums Science and Technology ہم سیکھتے کیسے ہیں؟ ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

#23
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 51
  • Posts: 13016
  • Total Posts: 13067
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

جس طرح کہا جاتا ہے یا سمجھا جاتا ہے کہ سُرخ شراب قلبی صحت کیلئے اچھی ہے اُسی طرح میرا کہنا ہے کہ بے ایمانی کا بادہِ اَحمر ذہنی صحت کیلئے کمال کی تاثیر رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔۔ اوپر کی سطروں میں بے ایمانی کا لفظ عقائد و نظریات پر ایمان کے حوالے سے استعمال کیا گیا ہے ناکہ ہمارے معاشروں میں رائج بے ایمانی کے معنوں میں۔۔۔۔۔۔ بادہِ اَحمر کی ترکیب فیض صاحب کی مشہور نظم مرے ہمدم مرے دوست سے مستعار لی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔

پتا نہیں  مجھے کیوں لگ رہا ہے آپ اندر سے تھوڑے تھوڑے کمزور ہیں

Navigation